زمرے
زمرے کے بغیر

سندھ ہائیکورٹ نے ٹی 10 لیگ کو کلیئر کردیا پاکستانی میڈیا کو کوریج کی اجازت

دبئی:  سندھ ہائیکورٹ نے ٹی 10 لیگ کے خلاف درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستانی میڈیا کو لیگ کی کوریج کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد اب ٹی 10 لیگ سے متعلق نہ صرف خبریں اور اشتہارات میڈیا پر نشر کئے جا سکیں گے بلکہ اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر بھی ہوگی ۔سندھ ہائیکورٹ نے ٹی 10 لیگ کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ پاکستان میں ایونٹ سے متعلق تشہیری سرگرمیوں کو جاری رکھ سکے۔

منجانب Mr. Politics

Liberal,Moderate and Socialist

One reply on “سندھ ہائیکورٹ نے ٹی 10 لیگ کو کلیئر کردیا پاکستانی میڈیا کو کوریج کی اجازت”

تبصرہ کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.