زمرے
Mr.Politics

دودھ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

جون کے دوسرے ہفتے میں بھی مہنگائی کا سلسلہ کم نہ ہو سکا، فوٹو: فائل  اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے […]

Rate this:

زمرے
Mr.Politics

ایف آئی اے کے بعد پی ٹی اے کی بھی سنتھیارچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایف آئی اے کے بعد پی ٹی اے نے بھی بے نظیر بھٹو سے متعلق ٹوئٹس پر امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی بلاگر […]

Rate this:

زمرے
Mr.Politics

بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کا جواب قبول کرتے ہوئے کیس نمٹادیا  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم کردیا۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بنچ نے بلاول بھٹو زرداری کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر سماعتکی۔ […]

Rate this:

زمرے
Mr.Politics

نیب ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے، پشاور ہائیکورٹ

عدالت نے وفاقی وزیرپٹرولیم، ڈی جی نیب خیبرپختونخوا اور وفاقی سیکرٹری پٹرولیم کو طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]

Rate this:

زمرے
Mr.Politics

عالمی ادارۂ صحت کا پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی پر اظہارِ تشویش

عالمی ادارۂ صحت نے پچاس ہزار ٹیسٹ یومیہ کی استعداد پیدا کرنے کی تجویز دی ہے۔ وزیر صحت پنجاب کو خط۔ فوٹو، فائل لاہور: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اور 22 مئی کو پابندیاں اس وقت اٹھائی گئیں جب ملک […]

Rate this: